پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50/100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔