پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ زیرہ انڈین اونجھا منڈی میں مسلسل کمزور ہے اور 20771 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ نیو کراپ مارچ شپمنٹ 2450 ڈالر جبکہ اپریل شپمنٹ 2425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔