پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی اتحاد 15 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14710 روپیہ کوئنٹل جبکہ فارورڈ مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے فروری کے سودوں کے 14770 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15495 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔