پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16800/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں جن ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا بہت مال بیچ جاتے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے اور جودھپور منڈی میں 5281 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔