پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ یونائٹڈ شوگر ملز پر پینلٹی ختم ہو گئ ہے۔ یونائٹڈ مال مل ہی نہیں رہا ہے۔ حاضر جے ڈی اتحاد 14710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14900 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔