پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی مین برما کے مالوں کے 11800 جبکہ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12000 تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال بکنگ میں 20 ڈالر مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 8700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم تنزانیہ کے مال باریک ہوتے ہیں۔