پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16900/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ دوبارہ 2000 بہتر ہو گیا ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا فارورڈ کر کے ٹریڈرز مال بیچ دیتے ہیں۔ اور اگر تھوڑی بہت نیچے مارکیٹ آئے تو دوبارہ مال پکڑ لیے لیں گے کیونکہ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ گوار میل کا ریٹ 101 روپیہ کلو تک رہ گیا ہے۔