پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہک بن جاتا ہے مال بک جاتے ہیں۔ دوسری جانب سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں آگے انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔