پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15100/200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں مال کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔