پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10100/150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔