پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم فلحال نیچے کام کاج سست ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔