پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی مال 100/200 روپیہ نرم ہیں اور 9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔