پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائٹڈ 14425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14810/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔