پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ گرم ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 14450 یونائٹڈ اتحاد 14450 اے کے ٹی گھوٹکی وغیرہ 15525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14840 جبکہ مارچ کے سودوں میں بہت کھینچ ہے 15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔