پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 130.5/131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینر میں 375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ جو جہاز بک ہوا ہے اس میں 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں۔ 360 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 113 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل میں میں بکنگ کے حوالے سے ریٹ اچھا ہے۔ لوکل میں نفع پکا کرنا چاہیے۔