پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں ییلو پیس کے ٹوٹل 50 کنٹینرز کی آرایول تھی کھپت کے لحاظ سے مال تو کم آئیں ہیں تاہم پچھلے 4 ماہ میں ییلو پیس کی امپورٹ زیادہ رہی تھی جس کی وجہ سے ابھی فلحال مال کم آئے ہیں تاہم ابھی دوبارہ پائپ لائن میں مال بک ہوئے ہیں ان مالوں کو آنے میں وقت لگے گا۔