پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9750/9850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال بیچے تھے ان ریٹس میں تھوڑے بہت گاہک بن جاتے ہیں۔