پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور یونائٹڈ شوگر ملز حاضر میں 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے نئے ڈی او 14360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ فروری کے سودوں کے 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔