پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز کے 14270 جبکہ جے ڈی اتحاد کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ فروری کے سودوں کے 14650 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ حاضر مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔