پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے۔ پرسوں پیمنٹ پر اتحاد شوگر ملز 14265 روپیہ کوئنٹل تک مال مل رہے ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز 14230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14520/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔