پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں دادو کوالٹی مال فیڈ مل پہنچ میں 2710 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ جبکہ بھاگ ناڑی 2700 سبی کوالٹی لائنوں پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کم ہیں سٹاکسٹ زمینداروں سے مال لے جاتے ہیں۔
ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔