پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ گودام کے مال 247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور منڈیوں میں بالکل شارٹ ہے جس کی وجہ سے حاضر مال زیادہ ریٹ میں ِبک رہا ہے پورٹ کی نسبت۔ پورٹ کے مال کلیر کرنے میں 5/7 دن وقت لگ جاتا ہے جس ک وجہ سے فرق زیادہ ہے۔