پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دو دنوں میں مارکیٹ تقریباً 16/17 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے ابھی فلحال مارکیٹ میں دوبارہ ملا جلا رجحان ہی ہے اوپر لیول پر سپلائی زیادہ ہے۔