پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ 9500 والی ماش 11400 تک ہو گئ ہے مارکیٹ میں فل حال پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔