پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 50/100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2750/2800 سبی کوالٹی لائنوں پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیڈ ملز گاہک ہیں جبکہ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 292 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔