پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12500/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی نیو برسیم 13000 جیسے حالات ہیں پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔