پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 43500/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے فلحال مزیداری نہیں ہے۔ انٹرنیشنل میں سپلائی بھی زیادہ ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔