پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال 101 کلو کے 18000/18500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں تاہم بیچ بھی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈین مارکیٹ مضبوط ہی ہے اور 5382 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔