پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800/2850 سبی 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔
ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔