پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلدی پھلی کی بکنگ 1800 ڈالر جبکہ گٹھ کی بکنگ 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔