پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800/2850 سبی 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن ہے۔ فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔
ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5400 سے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 1 گاڑی تک کی تھی۔