پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 655 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 204 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ مال 10 مارچ تک کراچی پورٹ پر آ جائیں گے۔