پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 13030/13035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13160/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو کمزور ہے لیکن اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔