پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 101 کلو کے 18500 اور 93.310 کلو کے 17200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوالٹی ہلکی اتر رہی ہے مال 60/40 کر کے ملتے ہیں۔