پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13600/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل حیدرآباد منڈی میں برما کے مالوں کے 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین میرٹا مارکیٹ نرم تھی اور 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے تھے۔