پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 20/25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست تھی تاہم اوپر لیول پر ٹریڈرز مال بیچتے بھی نہیں ہیں۔