پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19500/19700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ ملرز تو گاہک نہیں ہیں تاہم پرائیویٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔