پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 70 30 کوالٹی 19700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملرز کی گاہکی تو نہیں ہے جبکہ پرائیوٹ مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل میں مال کھل کر ملتے بھی نہیں ہیں۔