پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 2000 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 24000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں 4000/5000 روپیہ من کمزور ہو گئ تھی جبکہ ابھی 2000 بہتر ہوئ ہے۔ فل حال مال بیچ کر فارغ ہونا چاہیے۔ نئ ہلدی کے ریٹ کم ہی کھلنے کے امکانات ہیں۔ جیسے ہی مارکیٹ میں نئے مال آنا شروع ہونگے بازار ٹوٹ سکتا ہے۔