پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000/18200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سبی لوڈ میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں آمدن بہت کم ہے۔ سندھ اور سبی والے مال بھی سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔