پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 18000 تک بھاؤ کہتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گاہکی بھی کمزور ہے ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے جبکہ آمدن بھی انتہائ کم ہے۔