پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو کا گاہک بن گیا ہے سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی مدت بڑھانے کی وجہ سے جزبات میں کچھ بہتری آئ ہے۔ فل حال تو مارکیٹ بہتر ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں سپلائ بھی زیادہ ہی ہے۔