پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جے کے 2 کے کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں بیجائیاں تو اچھی ہوئی تھی تاہم ابھی فصل کو بارشوں کی ضرورت ہے۔