پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 12800 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13170 تک ہوے تھے تاہم اس وقت جنوری کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کی کمی واقع ہوئی ہے اور 13145 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے