پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی حاضر 13500 جیسے حالات ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14000 جبکہ فل اکتوبر 14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مصر کی مارکیٹ تو 1125/50 ڈالر ہی لیکن پاکستان میں ڈالر قابو سے باہر ہے اس لئے مصر کے ایکسپوٹرز پاکستان کو مال بیچنے سے ڈرتے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کے ایمپورٹرز بھی فارورڈ کے سودے بیچنے میں دلچسپی نہیں لیتے۔ کیونکہ جو سودے لوگوں نے پہلے ہی بک کرا کر بیچے ہوے ہیں ان میں ایمپورٹرز کو نقصان ہے