پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔