پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کے 17000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھر میں گوارہ کی 2000 گٹو تک کی آمدن تھی مال اچھی اور خشک کوالٹی کے ہیں۔