پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 11500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ پالشی مالوں کے 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں زیادہ تر پالشی مالوں کے کام ہو رہے ہیں۔ برما مونگ ایڈوانس پیمنٹ پر 11300 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11323 روپیہ کو تک کا پڑتا ہے۔