پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ جنوری کے سودوں میں دوبارہ 80 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے اور 12890/12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ میں مندہ تیزی زیادہ ہے تاہم آج حاضر میں کام بھی سست تھا اور بیچ بھی نہیں تھی۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر میں 12515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔