پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید ہوئ ہے اور 12525 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فارورڈ میں 13020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال انویسٹرز حاضر خرید کر فارورڈ بیچ دیتے ہیں جس کی وجہ سے 3 مل کا ریٹ تیز ہے۔ 3 مل جے ڈی یونائٹڈ اتحاد کا ریٹ برابر ہو گیا ہے۔ 3 مل میں جب کھینچ پڑتی ہے تو باقی بھی بازار تھوڑا تھوڑا تیز ہو جاتا ہے۔ وقتی مارکیٹ بہتر ہے۔